counter easy hit

ن لیگ کی کارکردگی نمائشی کاموں تک ہی محدود ہے :راجہ مظہر ذمہ واریہ

 Raja Mazhar

Raja Mazhar

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ(ن) کی کل کارکردگی سڑکوں اور نمائشی کاموں تک ہی محدود ہے جبکہ ملک میں بدامنی اور بے روزگاری کا طوفان برپا ہے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ مظہر ذمہ واریہ سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اقربا پروری کو کارکردگی گرداننے والوں کو عوام کے مسائل سے کچھ سروکار نہیں