counter easy hit

پانچ روز قبل اغواء ہونے والا نو سالہ محمد ابرارولد محمد بلال ابھی تک باز یاب نہ ہو سکا

Mohammad Bilal was

Mohammad Bilal was

گجرات(انور شیخ سے ) محلہ طارق آباد (نواز شریف پارک ) سے پانچ روز قبل اغواء ہونے والا نو سالہ محمد ابرارولد محمد بلال ابھی تک باز یاب نہ ہو سکا ،بچہ باز یاب نہ ہونے سے بچے کی والدہ اور والد سخت پریشانی کے عالم میں مبتلا ہو گئے ہیں لاری ادا پولیس بھی بچے کی برآمدگی کے لیے دن رات کوشش کر رہی ہے تاہم ابھی تک پولیس بچہ برآمد نہیں کر سکی