گجرات(انور شیخ )اے سی گجرات نور العین نے ڈیوٹی سے غائب رہنے اورفرائض میں غفلت برتنے پر دو پٹواریوں ذولفقار الحق اور ثناء اللہ کو معطل کر کے ان کے خلاف انکوئری شروع کر دی ہے یاد رہے کہ دونوں پٹواری گندم سنٹر پر ڈیوٹی سے غائب تھے
By Yesurdu on April 28, 2016
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***