counter easy hit

صحافی امین فاروقی کے والد کی وفات پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار

Journalists expressed

Journalists expressed

گجرات(نمائندہ خصوصی) گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ اور جنرل سیکرٹری روحان شاویز ملک اور گروپ لیڈر حاجی عثمان طیب نے سرائے عالمگیرکے سینئر صحافی امین فاروقی کے والد کی وفات پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے اور سوگواران کو صبر جمیل دے