counter easy hit

انصاف نہ ملا تو عید کے بعد فیصلہ کن راؤنڈ ہو گا‘ چوہدری محمد اعظم

Mohammad Azam

Mohammad Azam

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران سن لیں دھرنا فی الحال ملتوی کیا ہے ، انصاف نہ ملا تو عید کے بعد فیصلہ کن راؤنڈ ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار صدر ادارہ منھاج القرآن فرانس چوہدری محمد اعظم نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ظالم حکمرانوں کا ساتھ دینے کی کوشش کرنیوالے بھی عبرتناک انجام سے دوچار ہونگے۔