counter easy hit

سفیر امن کا قتل انتہائی دردناک واقعہ ہے،زاہد اقبال خان

Zahid Iqbal Khan

Zahid Iqbal Khan

پیرس(نمائندہ خصوصی) معروف قوال امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں،ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ امجد صابری قوالی کے ذریعے صوفیائکا پیغام پھیلاتے رہے۔ وہ امن کے علمبردار تھے۔ان جیسے سفیر امن کا قتل دردناک واقعہ ہے۔اس افسوسناک واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔