counter easy hit

پیپلز پارٹی کبھی ختم نہیں ہو سکتی،شاہد لطیف گجر

Shahid Latif Gujjar

Shahid Latif Gujjar

(بیورو چیف)بھٹو خا ند ان وفا کا نام ہے جس نے مشکل وقت میں خون بھی دیا ،پھانسی پائی اور کو ڑے بھی کھا ئے۔شہید بی بی نے اپنے با با سے کیا ہوا وعدہ نبھایا اور پا ک سر زمین پر جا ن دے کر وفا داروں کو وفا کا سبق سکھادیا۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی جڑیں عوام میں ہیں لہٰذا اس کے خا تمہ کا خو اب کبھی پور ا نہیں ہو گا اور انشا ئاللہ تعالی بلا ول بھٹو کی قیا دت میں نئے عزم کے ساتھ پیپلز پارٹی چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کرے گی۔