counter easy hit

گھریلو جھگڑے کے دوران مشتعل شخص وقاص نے تیل چھڑ ک کر آگ لگا کر اپنی بیوی نیلم کو زندہ جلانے کی کوشش کی

wife alive Sapphire

wife alive Sapphire

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)جی ٹی روڈ کی آبادی رچنا ٹاؤن میں گھریلو جھگڑے کے دوران مشتعل شخص وقاص نے تیل چھڑ ک کر آگ لگا کر اپنی بیوی نیلم کو زندہ جلانے کی کوشش کی جس سے وہ بری طرح جھلس گئی اسے محلہ داروں نے سول ہسپتال پہنچا دیا ہے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس کیس کی تفتیش خود سوزی اور اقدام قتل سمیت تمام پہلوؤں سے کی جائے گی۔