yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ڈالرز چاہئیں، پاکستان نہیں جانا، غیرملکی کرکٹرز پر معین خان برہم

Web Editor March 16, 2018 1 min read
MOEEN, KHAN, BASHED, ON, FOREIGN, PLAYERS, WHO, REFUSED, TO, GO, TO, PAKISTAN, FOR, PSL, MATCHES
Share this:

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ معین خان نے پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے والے ان غیر ملکی کرکٹرز کی ساکھ اور پاکستان دوستی کے دعووں پر سوال اٹھایا ہے جو لاکھوں ڈالرز لے کر پاکستان سپرلیگ میں شرکت کرتے ہیں۔ بھاری معاوضہ لینے کے باوجود پاکستان جانے سے انکار کردیتے ہیں۔ معین کے مطابق ایسے کرکٹرز پاکستان کرکٹ کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے۔

معین خان نے اس صورتحال کا ذمے دار پاکستان کرکٹ بورڈ کو قرار دیا ہے جو ان کھلاڑیوں کے نام ڈرافٹنگ میں ڈال دیتے ہیں۔ ماضی کے عظیم وکٹ کیپر نے ویسٹ انڈین اسپنر سنیل نارائن کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دیتے ہوئے پی سی بی انتظامیہ سے کہا کہ ان کے خلاف امپائروں اور میچ ریفری کی جانب سے کارروائی نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ جمعرات کو نمائندہ جنگ کو انٹرویو میں معین خان نے کہا کہ مجھے پاکستان کرکٹ سے محبت ہے اور میں اپنی لیگ کو خراب نہیں دیکھنا چاہتا۔ لیکن جس سے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان جانے سے انکار کررہے ہیں اس پر پی سی بی کو یقینی طور پر سوچنا چاہیے۔

ایسے کھلاڑیوں کے بجائے صرف ان کے نام ڈرافٹنگ میں رکھنا چاہیے تھے جو شروع سے پاکستان جانے کی یقین دہانی کراتے ۔ اب کیون پیٹرسن اور مورگن کے علاوہ کئی غیر ملکی کھلاڑی پاکستان نہ جاکر لیگ کو خراب کررہے ہیں۔ آئندہ ایسے لوگوں کو پاکستان سپر لیگ کے لئے مدعو نہ کیا جائے۔ معین خان نے کہا مشکوک بولنگ ایکشن کی وجہ سے پاکستانی اسپنرز سعید اجمل اور محمد حفیظ پر پابندی لگ گئی۔ لیکن سنیل نارائن مسلسل نو میچ کھیل گئے کسی امپائر یا میچ ریفری نے ان کے ایکشن پر کوئی اعتراض نہیں کیا۔ سنیل نارائن کوئٹہ کے خلاف میچ میں مسلسل کھینچ کھینچ کر گیندیں کرارہے تھے کسی نے ان کے ایکشن کو رپورٹ نہیں کیا۔ میں نے اتنی کرکٹ کھیلی ہے میری نظر میں نارائن کا بولنگ ایکشن سو فیصد مشکوک ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
WHY, ASIF ALI ZARDARI, GET, RID, OFF, RAZA RABBANI, ANALYSIS, BY, MAZHAR ABBAS
Previous Post زرداری نے رضا ربانی سے چھٹکارا کیوں پایا؟
Next Post عرفان خان کو برین ٹیومرہوگیا، بھارتی ویب سائٹ کا دعویٰ
IRFAN KHAN, GOT, DIAGNOSED, BRAIN, TUMOR, INDIAN, WEBSITE, CLAIMED

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.