counter easy hit

لالہ موسیٰ PTCLکی تھری جی EVOسروس ٹھس ہوگئی

Lala Musa PTCL

Lala Musa PTCL

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )لالہ موسیٰ PTCLکی تھری جی EVOسروس ٹھس ہوگئی بہترین سروس کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے لالہ موسیٰ کے صارفین کیلئے ٹاور نہیں جبکہ کمپنی نے ٹاور علی چک میں لگا دیا لالہ موسیٰ کے سینکڑوں صارفین کو انٹرنیٹ استعمال کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ۔ شکایات درج کرانے کے باوجود صرف خانہ پری کی جاتی ہے عملی طور پر کوئی کام نہیں کیا جاتا لالہ موسیٰ اور اس کے گردونواح میں EVOتھری جی کے سگنل انتہائی کمزور ہیں جو کبھی لالہ موسیٰ ایکسچینج اور کبھی علی چک ٹاور سے ملتے ہیں اس طرح انٹرنیٹ کا رابطہ بار بار منقطع ہوجاتا ہے اعلیٰ احکام سے فور ی نوٹس لینے کا مطالبہ