yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

پریس کلب کے حالیہ انتخابات میں لیاقت قادری بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے،مرزا محمد صفدر

Yesurdu January 15, 2016 1 min read
Share this:
Mirza Mohammad Safdar
Mirza Mohammad Safdar

کھاریاں(ایم جعفری سے) کھاریاں پریس کلب کے بانی رکن، سینئر صحافی مرزا محمد صفدر نے کہا ہے کہ پریس کلب کے حالیہ انتخابات میں لیاقت قادری بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لیاقت قادری انتہائی با صلاحیت، تعلیم یافتہ اور پیشہ ور صحافی ہیں جنہوں نے ہر دور میں قلم کی حرمت اور صحافت کے تقدس کی بالا دستی کیلئے کام کیا ہے۔ ان کی طرف سے جاری کردہ منشور صحیح معنوں میں صحافیوں کی امنگوں کا ترجمان ہے۔ مرزا محمد صفدر نے کہا کہ صحافیوں کیلئے پلاٹ، عمرہ کا ٹکٹ اور صحت و تعلیم کی سہولتیں بنیادی اہمیت کی حامل ہیں۔ لیاقت علی قادری نے جس احسن انداز میں ان ضروریات کو پورا کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے اس سے ان کے اخلاص اور لگن کا اندازہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کھاریاں پریس کلب کے اراکین سے اپیل کی کہ وہ آزمائے ہوئے لوگوں کو مت آزمائیں بلکہ ہمہ جہت صفات کے حامل لیاقت علی قادری کو ووٹ دے کر اپنے لئے بہترین قیادت کا انتخاب کریں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post درندگی کی انتہا، 14سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد گلا کاٹ کر ہلاک کر دیاگیا
Next Post ڈی پی ایس کیمپس قائم کرنے کے لئے سرعت سے پیش رفت کی جارہی ہے،محمد عامر جان

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.