yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وزیر برائے بحری امورعلی زیدی نے عوام کو ایڈوانس خوشخبری سنا دی

MH Kazmi May 13, 2019 1 min read
Minister for Foreign Affairs Zaidi heard the good news about the public
Share this:

Minister for Foreign Affairs Zaidi heard the good news about the public

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے وفاقی وزیر برائے بحری اُمور علی زیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ تیل گیس کے ذخائر سے صرف200میٹرز دور ہیں، زیرِ سمندر تیل و گیس کے لیے کھدائی کا کام جاری ہے، قوم کو جلد بڑی خوش خبری ملے گی۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں زیرِ سمندر تیل و گیس کی دریافت کے لیے کھدائی کا کام جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ ماہرین ہدف سے محض 200 میٹر دور ہیں اور قوم کو جلد بڑی خوش خبری ملے گی۔ وفاقی وزیرجہازبرائے پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے خصوصی گفتگومیں کہا کہ سمندر میں تیل کی تلاش پر کام جاری ہے جمعہ کو میں خود سمندر میں تیل کی تلاش کے جہاز پر گیا تھا ، سمندر میں تیل کی تلاش کے لیے 5500ہزار میٹر کے ڈرلنگ کرنا ہے ،کل تک 5392 میٹر ڈرلنگ کی جاچکی ہے بس اب مزید دو ہفتے میں تیل یا گیس کی مکمل تفصیلات مل جائیں گی ، قوم دعا کرے بڑی خوشخبری ملے سمندر میں تیل کی تلاش میں جلد اچھی خبر سامنے آئے گیانہوں نے کہا کہ میں یہ کہوں گا کہ عمران خان نے پوری دنیا میں خام تیل کی قیمت بڑھا دی جب عمران خان آئے تو 51ڈالر فی بیرل تھا اب 70 ڈالر تک پہنچ گیا۔ وفاقی وزیرنے کہا کہ ٹی ٹی شریف نے کہاں کہاں سے پیسے بھیجے سب سامنے آرہا ہے اس سال پاکستان کو 9ارب ڈالر پرانے قرضے ادا کرنے ہیں اگلے سال دو برس میں 27 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں ،ہم آئی ایم ایف کے ہاس شوق سے نہیں گئے ،پرانے قرضوں کو ادا کرنے کے لیے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑاانہوں نے کہاکہ اگر ہم بجلی سستی کردیں تو مزید قرضہ لینا پڑے گا گیس سستا کریں تو قرضہ لینا پڑے گا ،ہم 2021 تک سرکلر ڈیٹ کا مسئلہ حل کردیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and a companion story, 'pray for yourself.'
Previous Post ‘اپنے لیے یہ دعا ہرگزمت کرنا’ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ایک صحابہ کی کہانی
Next Post ایک اور سنگین کیس تیار
Another serious case is ready

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.