yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایک اور سنگین کیس تیار

MH Kazmi May 13, 2019 1 min read
Another serious case is ready
Share this:

Another serious case is ready

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عدالتوں سے سزا یافتہ مجرم اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے زیر استعمال پُرتعیش بھوربن ریسٹ ہاؤس پہلی بار منظر عام پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی معاملات نعیم الحق نے نوازشریف اور مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کے زیر استعمال ریسٹ ہاؤس کی تصاویر ٹویٹ کیں۔ انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ نوازشریف خاندان کےہمراہ خفیہ ریسٹ ہاؤس میں 5 سال تک قیام پذیر رہے، پنجاب حکومت کی ملکیت ریسٹ ہاؤس میں کسی کو داخلےکی اجازت نہ تھی۔ نعیم الحق کا کہنا تھا کہ ریسٹ ہاؤس کو پر آسائش بنانےکے لیے نواز شریف نےکروڑوں روپےخرچ کئے۔ یاد رہے کہ نوازشریف اُن کی صاحبزادی کو عدالت کی جانب سے نااہل قرار دیا گیا، گزشتہ دنوں انہیں کوٹ لکھپت جیل سے طبی ضمانت پر رہا کیا گیا تھا اس دوران انہوں نے ماہرین سے چیک اپ کروایا البتہ علاج کا سلسلہ شروع نہ ہوسکا۔ مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد کا مطالبہ ہے کہ انہیں علاج کے لیے بیرونِ ملک بھیجا جائے جبکہ لیگی قیادت بھی بارہا یہی مطالبہ کرتی نظر آئی تاہم حکومت نے انہیں پیش کش کی ہے کہ اگر وہ بیرونِ ملک کے کسی اچھے معالج سے علاج کروانا چاہتے ہیں تو حکومت انہیں یہ سہولت بھی فراہم کرے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Minister for Foreign Affairs Zaidi heard the good news about the public
Previous Post وزیر برائے بحری امورعلی زیدی نے عوام کو ایڈوانس خوشخبری سنا دی
Next Post پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع
Top Jobs Alert in Pakistan

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.