counter easy hit

یوم تکبیر ،عظیم قائد میاں محمد نواز شریف کا منفرد کارنامہ، جب پوری دنیا کے مسلمانوں کے سرفخر سے بلند ہوگئے، میاں محمد حنیف

یوم تکبیر ،عظیم قائد میاں محمد نواز شریف کا منفرد کارنامہ، جب پوری دنیا کے مسلمانوں کے سرفخر سے بلند ہوگئے، میاں محمد حنیف
پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ ایٹمی قوت حاصل کرنا میاں محمد نواز شریف کا ایسا کارنامہ ہے کہ جس سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے سرفخر سے بلند ہوگئے تھے اورایک فلسطینی بچے نے پتھراٹھا کر اسرائیلی فوجی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا تھا کہ اب ہم ایٹمی قوت بن چکے ہیں۔
اللہ کریم پاکستان کی طرح پوری مسلم دنیا کو اپنی قوت سے مدد عطا فرمائیں اور دنیا میں بلند مقام عطا فرمائیں۔الہی آمین

MIAN MUHAMMAD HANIF PRESIDENT, PMLN, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website