counter easy hit

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی انتھک محنتوں سے ملک نے بیس سال آگے جمپ کیا ہے، جس پر ہم ان کے شکر گزار ہیں، میاں حنیف

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی انتھک محنتوں سے ملک نے بیس سال آگے جمپ کیا ہے، جس پر ہم ان کے شکر گزار ہیں، میاں حنیف

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میا ں حنیف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف پر تنقید کرنے والے بتائیں اتنے کم وقت میں اتنے منصوبے پاکستان کی تاریخ میں کسی ایک حکمران نے کبھی Mian Hanif , Chief Organizer, PMLN, Franceپایہ تکمیل تک پہنچائے بھی ہیں۔ جس کراچی میں بندہ اپنا گھر نہیں بچا سکتا تھاوہاں امن و امان کا قیام وزیر اعظم کی قیادت سے ممکن ہوا ہے ۔مخالفین کی ہرزہ سرائی کی وجہ کچھ اور ہے ان لوگوں کو ملک کے ساتھ کوئی لینا دینا ہوتا تو وہ میاں محمد نواز شریف  کی پشت پر کھڑے ہوتے جنہوں نے ملک میں جمہوریت اور اداروں کو مضبوط بنا کر قوم پر احسان عظیم کیا ہے اور ملک کو بیس سال آگے ایک ہی جست میں پہنچا دیا ہے۔ مگر صرف اعلیٰ ظرف اور غیرت مند لوگ اس کا اقرار کر رہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website