counter easy hit

مخالفین الزامات لگاتے رہے ہیں اور چار سال وزیر اعظم عمل کے ساتھ اپنی پرفارمنس سے جواب دیتے رہے ہیں، چوہدری سجاد نمبر دار

مخالفین الزامات لگاتے رہے ہیں اور چار سال وزیر اعظم عمل کے ساتھ اپنی پرفارمنس سے جواب دیتے رہے ہیں، چوہدری سجاد نمبر دار

پیرس(ایس ایم حسنین) چوہدری سجاد نمبر دار سینئر راہنما مسلم لیگ ن فرانس نے کہا ہے کہ صرف پنجاب کا وزیر اعظم کہنے والوں کواب اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔ وزیر اعظم میاں محمدنواز شریف اپنے عمل کے ساتھ ثابت کر ch. sajjad numberdar, PMLN, Franceرہے ہیں کہ وہ ایک صوبے نہیں بلکہ پورے پاکستان کے وزیر اعظم ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ کراچی سے کشمیر تک موٹر وے کا جال بچھ چکا ہے جس سے ہماری جغرافیائی ناہمواری ختم ہوئی ہے اور یہ منصوبہ ملک کو ترقی یافتہ قوموں کے برابر لاکھڑا کرے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website