counter easy hit

کرپشن کی سیاست کو دفن کرنے کیلئے جدوجہد کا آغاز کردیا ہے :چوہدری سہیل بھدر

Ch Sohail bhdr

Ch Sohail bhdr

پیرس(عمیر بیگ)تحریک انصاف نے کرپشن اور لوٹ مار کی سیاست کو دفن کرنے کیلئے جدوجہد کا آغاز کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما چوہدری سہیل بھدر نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ لٹیروں اور چوروں کی سیاست کا خاتمہ ہی تحریک انصاف کا مشن ہے جس کیلئے کارکن پرعزم ہیں۔