yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

میگا کرپشن کیس: سابق آئی جی غلام حیدر جمالی کے وارنٹ گرفتاری جاری

Web Editor May 10, 2018 1 min read
Mega corruption case: The arrest of former IG Ghulam Haider Jamali continues
Share this:

کراچی: احتساب عدالت نے سندھ پولیس میں میگا کرپشن کے کیس میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

سندھ ہائیکورٹ نے کرپشن کیس میں سابق آئی جی غلام حیدر جمالی سمیت تمام ملزمان کی ضمانت مسترد کردی تھی جس کے بعد غلام حیدر Mega corruption case: The arrest of former IG Ghulam Haider Jamali continuesجمالی چکما دے کر عدالت سے فرار ہوگئے تھے۔

کراچی کی احتساب عدالت میں سندھ پولیس میں میگا کرپشن کے ریفرنس کی سماعت ہوئی جس کے سلسلے میں ملزمان تنویر احمد، فدا حسین اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے جب کہ سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

نیب نے عدالت کے روبرو مؤقف اپنایا کہ ملزمان پر 881 غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے، بھرتیاں سندھ ریزرو پولیس (ایس آر پی) حیدرآباد کے لیے کی گئیں۔

نیب کے مطابق بھرتیاں کانسٹیبلز،کمپیوٹر آپریٹر اور دیگر عہدوں پر کی گئیں اور جعلی بھرتیوں سے 50 کروڑ 46 لاکھ 61 ہزار روپے قومی خزانے سے لوٹے گئے جس پر ملزمان کے خلاف کرپشن اور دیگر دفعات کے تحت ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔

احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کے وکلا کو گواہان پر جرح کےلیے طلب کرتے ہوئے سماعت 25 مئی تک ملتوی کردی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Brazil's first lady jumped to the lake to save a pet dog
Previous Post برازیل کی خاتون اول نے پالتو کتے کو بچانے کیلئے جھیل میں چھلانگ لگادی
Next Post ‘اقوام متحدہ کا عمرخالد خراسانی کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں نہ ڈالنا دہرا معیار ہے،
"It is a standard of not putting the name of Umar Khalid Khorasani in terrorist list,

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.