counter easy hit

تاجدار صداقت کانفرنس کا اشتہار

ویانا (محمد اکرم باجوہ) مورخہ 11 اپریل 2015 بروز ہفتہ 18 بجے تاجدار صداقت کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا گیارہویں شریف کا ختم پاک بھی اسی روز ہو گا، محمد اشرف قادری صاحب خطاب کریں گے سید جعفر علی شاہ صاحب خصوصی آمد و نعت کے فرائض انجام دیں گے محفل کے اختتام پر لنگر کا اہتمام ہو گا خواتین کیلئے باپردہ انتظام ہو گا۔

Conference

Conference

منجانب : جرمن پاکستان ویلفیئر سوسائٹی
فون 0893786974