yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مران خان اور ہم کچھ نہیں کر سکتے ۔۔۔

MH Kazmi May 1, 2019 1 min read
Maran Khan and we can not do anything ...
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کلین اینڈ گرین مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان کا کلین اینڈ گرین پاکستان کا وژن ہے۔ فیصل واوڈا اور غلان سرور خان کو اہم ذمہ داریاں دی گئیں۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کا کلین اینڈ گرین پاکستان کا وژن ہے۔ انہوں نے کہاکہ موسمیاتی تبدیلی کی وزارت کو کبھی اہم نہیں سمجھا گیا،ہم اکیلئے کچھ نہیں کرسکتے۔ انہوں نے کہاکہ 22کرور عوام اپنے حصہ ڈالیں گے تو ہم اپنا کچھ کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کلین اینڈ گرین پاکستان پورے پاکستان کیلئے ہے۔وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن غلام سرور خان نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کلین اینڈ گرین پاکستان مہم سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جس جگہ ایئرپورٹ بنا ہے اسکا نام پنڈ رانجھا ہے۔ انہوں نے کہاکہ یہ ایئرپورٹ میرا حلقے میں آتا ہے۔انہوں نے کہاکہ میں نے پہلا الیکشن 24 کی عمر میں ڈسٹرکٹ کونسل کا لڑا،79 سے آج تک میں نے سارے الیکشن لڑے۔ انہوں نے کہاکہ میں نے زندگی میں 25الیکشن لڑے انہوں نے کہاکہ اس ایئرپورٹ کی بنیاد رکھنے کی تقریب میں بھی شامل تھا۔ انہوں نے کہاکہ کلین اینڈ گرین پاکستان عمران خان کا وژن ہے اسکا ٹارگٹ ہم نے پوراکرنا ہے۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The message of Foreign affairs minister Shah mehmood qureshi on Labor day
Previous Post یوم مزدور کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا پیغام
Next Post بریکنگ نیوز:پورے بھارت میں صف ماتم بچھ گئی
Breaking News: The row in the whole India was lost

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.