yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ماہرہ خان اور میرا ٹویٹر پر آمنے سامنے آگئیں

Web Editor February 23, 2019 1 min read
Mahira Khan and Meera came face to face on twitter
Share this:

لاہور: سپر اسٹار ماہرہ خان نے گزشتہ برس نامور اداکارہ میرا سے افغان مہاجرین کے لیے خدمات انجام دینے پر خوب داد سمیٹی تھی اور اب انہوں نے میرا جی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے ہیں، جس کے بعد میرا نے بھی انکا خاص شکریہ ادا کیا

سپر اسٹار ماہرہ خان نے میرا جی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے ہیں، ماہرہ کو اداکارہ مایا علی اور اداکار شہریار منور کی نئی فلم ’پرے ہٹ لو‘کا ایک گانا ریلیز سے قبل دیکھنے کا موقع ملا جس میں میرا جی کا کیمیو ہے، ماہرہ خان نے اس حوالے سے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ ’ میں نے پرے ہٹ لو کے ایک گانے کا تھوڑا سا پریویو دیکھا ہے، گانا اور سب اس میں شاندار ہیں لیکن کوئی بھی میرا جی کو دیکھے بغیر نہیں رہ سکتا! وہ ہر فریم میں عمدہ ہیں، میرا جی ماہرہ خان سے اپنی تعریفیں سن کر پھولی نا سمائیں اور جواباً شکریہ ادا کرتے ہوئے ٹوئٹ میں لکھا کہ یہ واقعی محبت سے بھری ٹوئٹ ہے، آپ جو محبت اور عزت دیتی ہیں میں ہمیشہ اس کو سراہتی ہوں، میرا جی نے ماہرہ کا مزید شکریہ ادا کیا اور انہیں فخر قرار دیتے ہوئے اداکارہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، یاد رہے کہ گزشتہ برس اپنے ایک ویڈیو پیغام میں میرا نے کہا تھا کہ پاکستان میں اور بھی خوبصورت اداکار موجود ہیں جو ماہرہ سے بہت اچھا کام کرتے ہیں، ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ انڈسٹری کی دوسری لڑکیوں کے ساتھ زیادتی نہیں ہونی چاہیے لہٰذا سب لوگ ماہرہ کی تشہیر بند کردیں، عاضح رہے کہ سپر اسٹار ماہرہ خان نے گزشتہ برس نامور اداکارہ میرا سے افغان مہاجرین کے لیے خدمات انجام دینے پر خوب داد سمیٹی تھی اور اب انہوں نے میرا جی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے ہیں، جس کے بعد میرا نے بھی انکا خاص شکریہ ادا کیا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pak Turk friendship zindabad
Previous Post پاک ترک دوستی زندہ باد
Next Post پلوامہ کے بعد بھارت میں ایک اور بم دھماکہ
Another bomb blast in India after Pulwama

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.