لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)دہشتگردی نے خاتمہ کیلئے موجودہ حکومت اہم کردار ادا کررہی ہے فوج اور سول ایک پلیٹ فارم پر یکجہتی کا مظاہر ہ کرنے میں مصروف ہیں ضرب عضب آپریشن سے دہشتگردوں کی صفائی ہوگئی ہے سماجی اور میڈیا سے تعلق رکھنے والی شخصیت محمد ادریس دمام سعودی عربیہ ، آف گنجہ سے فون کرتے ہوئے میڈیا سے کہا کہ دہشتگردی نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا فوج ، رینجر ، پولیس اور عوام نے اس کیلئے بہت قربانیاں دی ہیں اور مزید دی جارہی ہیں انشاء اللہ مسلم لیگ ن کی حکومت او ر فوج دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے یہی وقت کی ضرورت ہے انہوں نے پاکستانی میڈیا کو بھی خرج تحسین پیش کیا ، اور علاقائی اخبارات ، قومی الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کی بھی تعریف کی اور دہشگردی کے خاتمہ کیلئے سب میڈیا کا کردار ہے
دہشتگردی نے خاتمہ کیلئے موجودہ حکومت اہم کردار ادا کررہی ہے,محمد ادریس دمام سعودی عربیہ ، آف گنجہ

