yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

محکمہ تعلیم میں کرپشن کنگ کے نام سے معروف پرنسپل نے ظلم کی انتہا کردی

Yesurdu December 8, 2015 1 min read
Share this:

toseef aslam shلالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)محکمہ تعلیم میں کرپشن کنگ کے نام سے معروف پرنسپل نے ظلم کی انتہا کردی سکول ٹائم سے قبل ہی تقریبا 70بچوں سے ان کی پاکٹ منی چھین لی ، تفصیلات کے مطابق ڈگری کالج فار بوائے کھاریاں کے پرنسپل شیخ توصیف نے اپنی بیگم کے نام پر ایک پرائیویٹ سکول بنا رکھا نزد رائل پیلس جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ میں کیمرج سکول کے نام سے رجسٹرڈ ہے موصوف صبح کالج میں ڈیوٹی دینے کی بجائے سکول میں موجود ہوتے ہیں گزشتہ روز سکول ٹائم جو کہ 8.15ہے 8.13پر ہی سکول میں آنے والے بچوں کو ایک سائیڈ پر روک کر ان سے 10-10روپے جرمانہ سکول لیٹ آنے کا وصول کرلیا ، موصوف جس کا لج کے پرنسپل ہیں اس کی حالت میں گزشتہ کئی سالوں سے ابتر ہے اور آئے روز کالج میں موصوف کی کرپشن اور حرام خوری کی بنا پر احتجاج ہوتارہتا ہے گزشتہ روز بھی سکول میں بچوں سے ان کی پاکٹ منی چھین لی گئی جس پر والدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیخ توصیف اسلم شیخ انتہائی کرپٹ اور بے ایمان آدمی ہے اور سکول میں تعلیم کے نام پر میلوں بہانوں سے بچوں پر ناجائز جرمانے کرکے رقم بٹورتا رہتا ہے بذریعہ اخبارات پہلے بھی والدین اعلیٰ احکام سے اس کی شکایت ریکارڈ کروا چکے ہیں لیکن لگتا ہے کہ شیخ توصیف اسلم یا تو وزیر اعلیٰ پنجاب کا رشتہ دار ہے یا پھر محکمہ تعلیم کے افسران کو بھتہ دیتا ہے جس کی وجہ سے اس کیخلاف شکایات پر کان نہیں دھرے جاتے والدین نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور دیگر اعلیٰ حکام سمیت ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ سے زور مطالبہ کیا ہے کہ توصیف شیخ کیخلاف فوری کاروائی کرتے ہوئے اسے محکمہ تعلیم سے فارغ کیا جائے اور اسکے خلاف سخت ایکشن لے کر اسے نشان عبرت بنا یا جاے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post دہشتگردی نے خاتمہ کیلئے موجودہ حکومت اہم کردار ادا کررہی ہے,محمد ادریس دمام سعودی عربیہ ، آف گنجہ
Next Post محمد افضل بٹ اے ایس آئی کے لالہ موسیٰ تھانہ سٹی تعیناتی خوش آئند ہے,خان عبدالمجید بٹ

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.