yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

“ سنو شام سے پہلے شہر پہنچ جاؤ گے“ حکیم لقمان کی دانائی کا ایک دلچسپ واقعہ

MH Kazmi June 24, 2019 1 min read
"Listen to the city before evening" An interesting incident of Hakim Luqman's wisdom
Share this:

"Listen to the city before evening" An interesting incident of Hakim Luqman's wisdom

حکیم لقمان کی دانائی ضرب المثل ہے- کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ وہ کہیں جارہے تھے کہ سڑک کے کنارے ایک مسافر کو بیٹھے دیکھا- مسافر نے حکیم لقمان کو آتے دیکھا تو دریافت کیا “ کیوں جناب کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ میں یہاں سے شہر کتنی دیر میں پہنچ جاؤں گا“- حکیم لقمان نے مختصر سا جواب دیا “ اپنی راہ لو “-مسافر نے دوبارہ عرض کیا “ جناب والا٬ آپ نے شاید میرا سوال نہیں سنا میں تھکا ماندا مسافر ہوں٬ میں یہ پوچھ رہا تھا کہ یہاں سے شہر کتنی دور ہے اور میں وہاں کتنی دیر میں پہنچ جاؤں گا؟“حکیم لقمان نے پھر وہی جواب دیا “ میاں کہہ تو رہا ہوں اپنی راہ لو“-مسافر سمجھا یہ ضرور کوئی پاگل ہے اور اس نے پھر کوئی سوال نہیں کیا اور شہر کے لیے چل پڑا- ابھی وہ تھوڑی ہی دور گیا ہوگا کہ حکیم لقمان نے زور سے آواز دی “ سنو شام سے پہلے شہر پہنچ جاؤ گے“-مسافر رک گیا اور واپس آکر دریافت کیا “ خوب جب پوچھ رہا تھا تب تم نے کوئی جواب نہ دیا اور اب میں جواب سے مایوس ہو کر چل پڑا تو تم چیخ کر جواب دے رہے ہو یہ کیا بات ہوئی؟“حکیم لقمان نے سادگی سے جواب دیا “ پہلے تو تم بیٹھے تھے اور مجھے کچھ پتا نہیں تھا کہ تمہاری چلنے کی رفتار کیا ہے؟٬ اب جو تمہیں چلتا دیکھا تو میں نے اندازہ لگا لیا کہ شہر تک پہنچنے میں تمہیں کتنا وقت لگے گا؟“-

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
God's Earth touched on Ishaq Dar ..... Everything to clarify
Previous Post اسحاق ڈار پر خدا کی زمین تنگ پڑ گئی ۔۔۔۔۔ سب کچھ واضح کر دینے والی خبر
Next Post آسیہ بی بی کی رہائی پرامریکہ کا تازہ ترین اور انوکھا موقف سامنے آگیا
On the release of Acea Bibi, the latest and unique standpoint of America

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.