yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آسیہ بی بی کی رہائی پرامریکہ کا تازہ ترین اور انوکھا موقف سامنے آگیا

MH Kazmi June 24, 2019 1 min read
On the release of Acea Bibi, the latest and unique standpoint of America
Share this:

On the release of Acea Bibi, the latest and unique standpoint of America

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی رہائی کو سال 2018 کی سب ’اچھی خبر‘ قرار دے دیا۔مائیک پومپیو نے اپنے محکمہ کی مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ رپورٹ کے آغاز میں کہا کہ’2018 میں دو اہم پیش رفت ہوئی کہ آسیہ بی بی کی رہائی اور ازبکستان میں مذہبی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ بازی میں کمی‘۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’سپریم کورٹ آف پاکستان نے آسیہ بی بی کو توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت سے بری کیا تاہم وہ تقریباً 10 برس جیل میں گزار چکی تھی‘۔علاوہ ازیں مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ ’ادھر ازبکستان میں ابھی بہت کچھ ہونا باقی ہے لیکن گزشتہ 13 برسوں کے بعد اب ازبکستان کنٹری آف پارٹیکیولر کنسرن (سی پی سی) کا حصہ نہیں رہا‘۔خیال رہے کہ ازبکستان نے زیر حراست 1500 مذہبی قیدیوں کو رہا کردیا اور مذہبی وابستگی کے باعث بلیک لسٹ 16 سو افراد کوسفر کی اجازت دے دی۔گزشتہ برس دسمبر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کو سی پی سی کی فہرست میں شامل کرلیا تھا۔سی پی سی فہرست میں وہ مملک شامل ہوتے ہیں جہاں زیادہ تر توہین مذہب کا قانون فعال ہوتے ہیں۔مائیک پومپیو نے بتایا کہ پاکستان میں توہین مذہب مقدمات میں 40 سے زائد عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ’ہم ان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں اور حکومت مذہبی آزاد سے متعلق خدشات یا امور کے مسائل کو حل کرنےکے لیے ایک سفیر مقرر کرے‘۔مائیک پومپیو نے ایران اور چین کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔انہوں نے بیجنگ پر 10 لاکھ مسلمانوں کو حراستی کیمپ میں رکھنے کا الزام لگایا۔سیکریٹری آف اسٹیٹ نے بتایا کہ پیش کردہ رپورٹم میں ایغور مسلمانوں کے ساتھ سنکیانگ میں ہونے والی مذہبی سلوک کے بارے میں مکمل ایک باب ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
"Listen to the city before evening" An interesting incident of Hakim Luqman's wisdom
Previous Post “ سنو شام سے پہلے شہر پہنچ جاؤ گے“ حکیم لقمان کی دانائی کا ایک دلچسپ واقعہ
Next Post ہندوستانی عالم دین کو وزیراعظم عمران خان سے متعلق خواب میں کیا بشارت ملی؟
What was the news about Indian Prime Minister Imran Khan's dream about Prime Minister?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.