yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں سلمان خان كو ہیرو دیكھنا چاہتا ہوں، دھرمیندر

Yes 2 Webmaster June 19, 2015 1 min read
Dharmendra
Share this:
Dharmendra
Dharmendra

ممبئی : بالی ووڈ کے نامور اداکار دھرمیندر سنگھ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں سلمان خان کو بطور ہیرو دیکھنا چاہتا ہوں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دھرمیندر سنگھ كا كہنا ہے كہ اگر ان كی زندگی پر كبھی كوئی فلم بنے تو سلمان خان كو اس میں سلمان خان کو اپنا کردار ادا کرتے دیکھنا چاہتا ہوں كیوں كہ ہم دونوں میں بہت سی عادتیں ایک دوسرے سے ملتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سلمان خان ذاتی زندگی میں میری طرح سلجھے ہوئے انسان ہیں۔ بالی ووڈ اداکار کا کہنا تھا کہ سلمان خان ایک بہترین اداكار ہونے كے ساتھ ساتھ ایک بہترین انسان بھی ہیں۔

اپنی فلم ’’یملہ پگلا دیوانا‘‘كے سیكوئل كے بارے میں دھرمیندر كا كہنا تھا كہ اس فلم كے بننے سے پہلے ہی اپنے بیٹے سنی دیول اور فلم سازوں كو آگاہ كیا تھا كہ یہ فلم باکس آفس اتنی زیادہ كامیاب نہیں ہوگی اور اس كی ریلیز كے بعد ایسا ہی ہوا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif
Previous Post وزیراعظم کا سحری میں لوڈشیڈنگ کا نوٹس، وزارت پانی و بجلی سے جواب طلب
Next Post اسلام آباد سفارت خانہ کی پالیسی، حکومت سپین کے تحت ہے۔ سارا ولا۔ ایم پی اے کتلونیا
Zahid Mustafa Awan

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.