counter easy hit

اذلان شاہ کپ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 3۔5 سے ہرا دیا

Azlan Shah Cup

Azlan Shah Cup

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو اذلان شاہ کپ کے میچ میں پانچ تین سے شکست دے دی۔
کوالا لمپور: (یس اُردو) اذلان شاہ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنے دوسرے میچ میں جیت کا مزہ نہ چکھ سکی۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دو گولز سے ہرا دیا۔ قومی ٹیم نے کیویز کیخلاف 8 ویں منٹ میں گول اسکور کر کے آغاز تو اچھا کیا لیکن اختتام مایوس کن رہا۔ فاتح ٹیم نے پاکستان کیخلاف پانچ گول کئے، جبکہ جواب میں پاکستان صرف تین گولز ہی کر سکا۔ پاکستان ایونٹ میں اپنا اگلا میچ 12 اپریل کو بھارت کیخلاف کھیلے گا۔