yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

موسیٰ خیل میں لیویز فور س کی کارروائی ، 2 بچیاں بازیاب

Web Editor April 17, 2018 1 min read
Levies Force's action in Musa Khel, 2 children recover
Share this:

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں لیویز فور س نے ونی کی گئی 2 کم سن بچیوں کو بازیاب کرالیا ہے۔

Levies Force's action in Musa Khel, 2 children recoverضلع موسیٰ خیل توئی سر میں یہ کارروائی آج دو پہر کی گئی جب لیویز فورس نے ایک مکان پر چھاپہ مار کر وہاں سے ونی کی گئی 2 کم سن بچیوں جس میں 4 سالہ رنگینہ اور5 سالہ شبینہ کو بازیاب کرالیا ہے۔

ان دو نو ں کمسن بچیوں کو ونی کے تحت وہاں قید کر رکھاگیا تھا جبکہ فورسز نے دوران تلاشی مکان سے اسلحہ اور رائونڈز بھی برآمد کئے تاہم کارروائی کے دو ران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

ڈپٹی کمشنر اسمٰعیل ابرا ہیم نے واقعہ کی تصد یق کرتے ہوئے بتایاکہ واقعہ کا مقد مہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیںجبکہ ملوث ملزمان کی تلاش بھی جاری ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی کہ شادی شدہ عورت کو زبردستی گھر سے بھگانے اور بعد ازاں پکڑے جانے کے بعد جرگہ منعقد ہوا تھا جس میں اس خاندان کی2 بچیوں کو ونی کرنے کا فیصلہ دیا گیا تھا ، بچیو ں کو چند روز قبل مقامی جرگہ نے ونی کیا تھاجبکہ ضلعی انتظا میہ نے جرگہ اراکین کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
"Lord of God" Sachin Tendulkar played on the road now
Previous Post کرکٹ کے ’بھگوان‘ سچن ٹنڈولکر اب سڑک پر کھیلنے لگے
Next Post وفاقی کابینہ کا اجلاس، آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ سٹرٹیجی پیپرز کی منظوری
Federal cabinet meeting, approval for Budget Strengthen papers for next financial year

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.