yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کرکٹ کے ’بھگوان‘ سچن ٹنڈولکر اب سڑک پر کھیلنے لگے

Web Editor April 17, 2018 1 min read
"Lord of God" Sachin Tendulkar played on the road now
Share this:

بھارت میں ’کرکٹ کے بھگوان‘ کا درجہ رکھنے والے سچن ٹنڈولکر نے کھیل کا میدان چھوڑ دیا ہے مگر وہ کرکٹ اب بھی کھیلنا چاہتےہیں۔

"Lord of God" Sachin Tendulkar played on the road nowوہ ریٹائرمنٹ کے باوجود کرکٹ چھوڑنے میں ’ناکام ‘ہیں،انہوں نے میدان کے بجائے اب سڑک پر اپنی بیٹنگ کے جوہر دکھانے شروع کردئیے ہیں،اس کا ثبوت یہ ویڈیو ہے۔

ماسٹر بلاسٹر بیٹسمین چند روز قبل رات گئے ممبئی کی ایک سڑک پرکرکٹ کھیلتے ہوئے لڑکوں کو دیکھ کر جیسے ہی اپنی کار سے اترےان کے فینز انہیں دیکھ کر حیران رہ گئے۔

کرکٹ کے ’بھگوان‘ سچن ٹنڈولکر اب سڑک کھیلنے لگے

44 سال سابق کرکٹر نے وہاں موجود لڑکوں سے ہاتھ ملایااور ہاتھ سے بیٹ لے کر بیٹنگ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ،اس دوران سچن ٹنڈولکر نے چند گیندیں کھیلیں ۔ان کے اردگر موجود لوگوں کو یقین نہیں آرہا تھا ،بھارت کے سابق سپر اسٹار بیٹسمین ان کے ساتھ کھیل رہے ہیں جنہیں وہ کبھی ٹی وی پر کرکٹ کھیلتے دیکھا کرتے تھے۔

اس موقع پر کپتان نے اپنےفینزکے ساتھ سیلفیاں بنوائیںیہاں تک کہ چاہنے والوں کی تعداد بڑھنے لگی اور انہیں موقع سے جانا پڑا ۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post میر واعظ کیخلاف حکومتی پالیسی سراسر انتقامی کارروائی سے عبارت ہے،حریت کانفرنس
Next Post موسیٰ خیل میں لیویز فور س کی کارروائی ، 2 بچیاں بازیاب
Levies Force's action in Musa Khel, 2 children recover

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.