counter easy hit

لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ انٹرنیشنل کے زیراہتمام لاہور میں کشمیر ڈے پر ریلی

لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ انٹرنیشنل کے زیراہتمام لاہور میں کشمیر ڈے پر ریلی نکالی گئی
Lasani welfare foundation registered international organized on Kashmir Day in Lahoreلاہور: (ویب ڈیسک) تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ انٹرنیشنل کے زیراہتمام لاہور میں قائدروحانی انقلاب سفیرامن صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کے حکم سے یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی ریلی میں قائدین کی طرف سے مطالبہ پیش کیا کہ کشمیر کمیٹی میں حقیقی مشائخ کو شامل کیا جائے اور کمشمیر کمیٹی اس پر دن رات کام کرے ریلی میں مشائخ علماء سمیت خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد میں شرکت