counter easy hit

چوہدری جعفر اقبال کی کاوش سے لالہ موسیٰ میں سٹریٹ لائیٹس کی تنصیب کا آغاز عو

heavy-fog-disrupts-rail-road-air-traffic-in-punjab-8690. [downloaded with 1stBrowser]

light g troad lalamusa

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کی کاوش سے لالہ موسیٰ میں سٹریٹ لائیٹس کی تنصیب کا آغاز عوامی سماجی کاروباری حلقوں کی طرف سے ایم این اے حلقہ این اے ایک سو چھ چوہدری جعفر اقبال اور مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت زبردست الفاظ میں خراج تحسین ، تفصیلات کے مطابق ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کی کاوش سے لالہ موسیٰ میں سٹریٹ لائیٹس کی تنصیب کا آغاز ہوگیا عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ایم این اے چوہدری جعفر اقبال اور مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اس سے شہر روشن ہوگا اور خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوگا عوامی حلقوں نے مزید کہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ چوہدری جعفر اقبال دیگر مسائل بھی ترجیحی بنیادوں پر حل کرائیں گے