counter easy hit

بشیر احمد مغل مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے سالانہ برسی کا انعقا

Bashir Mughal

Bashir Mughal

سرائے عالمگیر (ملک احسان الٰہی صابری ) سابق کونسلر بلدیہ سرائے عالمگیر بشیر احمد مغل مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے سالانہ برسی کا انعقاد رائل پرنس میرج ہال نہر اپر جہلم سرائے عالمگیر منعقد ہوئی ایم ڈی مغل ٹینٹ سروس و سابق امیدوار کونسلر امجد بشیر مغل ،ارشد بشیر مغل،ارسلان بشیر مغل ،علی عباس بشیر مغل،حسن بشیر مغل،چوہدری شبیر کوٹلہ ،چوہدری شہباز جیو پی سی او والوں نے میزبانی کے فرائض سر انجام دیے اور معزز مہمانوں کا شاندار استقبال کیا اور شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں ممتاز سیاسی وسماجی مذہبی کاروباری شخصیات کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی اور سید سبطین رضوی شاہ نے تفصیلی خطاب کیا اور پیر سید مبشر حسین شاہ آستانہ عالیہ شکریلہ شریف نے اجتماعی دعا فرمائی اور شرکت کرنے والوں میں ضلعی صدر مسلم لیگ (ن ) گجرات ایم پی اے ملک محمدحنیف اعوان ،سابق ضلعی صدر پی ٹی آئی ضلع گجرات چوہدری محمدالیاس،سابق وزیر آزاد کشمیر و امیدوار ایم ایل اے حلقہ34چوہدری اکبرابراہیم ،راہنما پی ٹی آئی سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی114راجہ نعیم نواز آف پوران،ایڈ منسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی ملک توقیر یعقوب ٹیپو،،سابق ناظم سٹی سرائے عالمگیر مرزاذوالفقار حسین ،سابق نائب ناظم سٹی سرائے عالمگیر سید توصیف حیدر شاہ ،صدر مرکزی انجمن تاجران سرائے عالمگیر ملک جمشیدا قبال اعوان،چیئر مین تحصیل پریس کلب (رجسٹر ڈ ) سرائے عالمگیر سابق کونسلر مزدور لیڈر چوہدری سرائے عالمگیر ،خرم شہزاد صادق ٹینٹ سروس والے،حاجی رشید مغلکے علاوہ سینکڑوں کی تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی