counter easy hit

لالہ موسیٰ کے تمام صحافی براردی نے ہمیشہ فرض شناسی کا مظاہر ہ کیا,ڈاکٹر شمشاد چوہدری

Lala Musa journalist demonstrated, Dr Ch.

Lala Musa journalist demonstrated, Dr Ch.

لالہ موسیٰ (نامہ نگار )پرنٹ میڈیا ، الیکٹرک میڈیا کا ضلع گجرات میں اہم کردار ہے سابق نائب صدر پریس کلب لالہ موسیٰ جنرل سیکرٹری جیو گروپ ، معروف صحافی خبرنگار کالم نگار تجزیہ نگار ڈاکٹر شمشاد چوہدری نے کہا ہے کہ علاقائی اخبارات نے عوام میں جو پذیرائی حاصل کی اس کی مثال نہیں ملتی ضلع گجرات میں ان گنت علاقائی اخبارات کا شائع ہونا اور ان سے منسلک صحافی برادری اپنا مشن فرض شناسی سے پورا کرنے کی طرف گامزن ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ضلع گجرات اور لالہ موسیٰ کے تمام صحافی براردی نے ہمیشہ فرض شناسی کا مظاہر ہ کیا اور اس میں کامیابی اور کامرانی ہوئی