counter easy hit

محمد اصغر مغل کی صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں ڈاکٹر محمد عمر فاروق

, Dr. Mohammad Omar Farooq

, Dr. Mohammad Omar Farooq

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سماجی شخصیت محمد اصغر مغل کی صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں ڈاکٹر محمد عمر فاروق ، چوہدری شمشاد ، خالد محمود ، محمدا کرم آزاد جاپان ، ایم اے قادری ،محمد اکرم چوہدری ، محمد افضل ، چوہدری امجد علی ، خالد محمود ، میاں محمد اکرم ، محمد سلیم ، نعمان ملک ، ملک اعجاز ، محمد رشید ، سہیل احمد ، نعیم اقبال ، مدثر لطیف ، چوہدری شفقت علی ، چوہدری ناصر علی ،نے کہا ہے کہ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ محمد انور مغل کے اہل خانہ کو ہمیشہ سلامت رکھے محمد اصغر مغل کو اللہ تعالیٰ صحت تندروستی عطافرمائے آمین