counter easy hit

بجلی گیس کے بحران سے عوام پریشان ہو کر ر ہ گئے ہیں

Electricity, gas crisis of the public are worrying

Electricity, gas crisis of the public are worrying

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )بجلی گیس کے بحران سے عوام پریشان ہو کر ر ہ گئے ہیں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور گیس کا بحران اس پر حکومت توجہ دے کہ گیس کے پریشر میں کمی اور سخت سردی میں بھی کئی کئی گھنٹوں ہورہی ہے بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو کر رہ گیا ہے معروف قانون دان ملک جاوید اختر ایڈووکیٹ PTI کے راہنما نے کہا ہے کہ آخر عوام کدھر جائیں ہر بحران سے عوام تنگ آچکے ہیں بجلی کا بحران کب حل ہوگا سردیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ سے عوام پریشان ہیں