counter easy hit

لالہ موسیٰ میں دودھ دہی کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کررہی ہیں

Lala Musa to the dairy prices

Lala Musa to the dairy prices

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ +محمد رضا)لالہ موسیٰ میں دودھ دہی کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کررہی ہیں دوکانداروں نے من پسند ریٹ لگا کر عوام کو لوٹنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے عوامی سماجی حلقوں نے ارباب اختیار خصوصا ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ان کیخلاف کاروائی عمل میں لانے کیلئے اسے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کو احکاما ت جاری کیے جائیں کہ وہ دودھ دہی کے ذریعے عوام کو لوٹنے والوں کیخلا ف کارواء ی کریں اور عوام کے ساتھ ظلم کا یہ سلسلہ بند ہو سکے عوامی سماجی حلقوں نے حکام بالا سے بھر پور کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے کہ لوگوں کو خالص معیاری مقررہ ریٹ پر دودھ میسرآسکے فی الفور کاروائی وقت کی اہم ضرورت ہے