counter easy hit

کرنل ظفر اقبال آف چک اخلاص کابی ایچ یو گنجہ کیلے 25ہزار روپے کا عطیہ

 Zafar Iqbal donated 25 thousand rupees

Zafar Iqbal donated 25 thousand rupees

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا)ممتاز سماجی سیاسی شخصیت چیئر مین یوسی گنجہ محمد اقبال ممتا ز سماجی سیاسی شخصیت کرنل ظفر اقبال آف چک اخلاص کا BHUگنجہ کیلے 25ہزار روپے کا عطیہ انھوں نے نے کہا کہ اس سے لوگوں کو بہتر ادوایات فراہم کی جائیں تاکہ لوگوں کو صحت کی بہترین سہولیات مسیر آسکیں ہم ڈاکٹر شہباز ملک انچارج BHUگنجہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ انھجوں نے ہسپتال کو تعمیر وترقی کے حوالے سے بلندیوں پر پہنچانے کے ساتھ ساتھ مریضوں کی تعداد میں اضافہ کردیا ہے یہ سب انکی صلاحیتوں اور قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ہم آئندہ بھی ہسپتال کے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رکھیں گھے ہم دروازے لوگوں کی خدمت کیلئے بھی کھلے ہیں