counter easy hit

لاہور: بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے دو کمسن بہنیں زخمی

Lahore: Two young

Lahore: Two young

لاہورمیں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے دو کمسن بہنیں زخمی گئیں۔ جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
لاہور: (یس اُردو) چھت گرنے کا واقعہ گڑھی شاہو ریلوے کالونی میں پیش آیا۔ جہاں سہیل نامی شہری کے بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی۔ چھت کے ملبے تلے دب کے اس کی دو بیٹیاں 7 سالہ کیوریا سہیل اور 9 سالہ ثمر سہیل زخمی ہو گئیں۔ اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں موقعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو عملے نے زخمی بہنیں کو ملبے سے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔