yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کل تک کا معروف اور نامور اداکار ہمایوں قریشی ان دنوں کہاں اور کس حال میں ہے ؟ جان کر آپ کو بھی افسوس ہو گا

Web Editor October 4, 2018October 4, 2018 1 min read
Knowing you will be sorry too
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)وقت بدلتے دیر نہیں لگتی ، کل تک سینما اور شوبز انڈسٹری پر راج کرنے والا نامور اداکار ہمایوں قریشی بھی مصائب میں گرفتار ۔۔۔۔ اس بات میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ دنیا کہ لوگ صرف اور صرف چڑھتے سورج کی پوجا کرتے ہیں لیکن شوبزانڈسٹری کے کرتا دھرتا اور بڑے لوگ

کچھ زیادہ ہی خود غرض اور مفاد پرست واقع ہوئے ہیں یہ لوگ جس طرح اپنے محسنوں کو فراموش کرتے ہیں اس کی مثال کہیں نہیں ملتی ۔بیمار فنکاروں کی اکثریت حکومتی امداد کی منتظر ہے جبکہ کچھ لوگ امداد کے نہیں بلکہ تنہائی کا شکار ہیں ان کو کوئی دوست احباب پوچھنے والا نہیں ہے ۔بہت سارے فنکار ایسے بھی ہیں جو حکومتی امداد ملنے سے قبل ہی دنیا سے رخصت ہوگئے ۔ببو برال اور مستانہ اس کی مثال ہیں۔ غیور اختر اور منیر ظریف بھی حالات کا شکار ہونے اورطویل علالت کے بعد جہان فانی سے کوچ کر گئے تھے ۔ فلم ،ٹی وی اور سٹیج کے کئی سینئر فنکار افضال احمد،صابرہ سلطانہ ،روحی بانو،کامیڈین نثار بٹ،ہمایوں قریشی ،سلیم خان اور دیگر کئی فنکار مختلف بیماریوں کا شکار ہوکر گوشہ نشینی کی زندگی گذارنے پر مجبور ہیں ان کے عروج کے دور میں جو لوگ ان کے ارد گرد ہوتے تھے وہ سب سے پہلے ان کو چھوڑ کر رفو چکر ہوگئے ۔گلوکار اعجاز قیصر عارضہ قلب میں مبتلا ہیں لیکن علاج کے لئے پیسے نہیں ہیں۔گلوکارہ بشریٰ صادق بھی بیماری کی وجہ سے مالی مشکلات کا شکار ہیں۔کامیڈین چکرم بھی کسمپرسی کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوئے ۔

اس حوالے سے شی میل اسوسی ایشن کی چئیرمین الماس بوبی کا کہنا ہے کہ عروج کے دور میں فنکار اونچی ہواؤں میں اڑتے ہیں اور بھول جاتے ہیں کہ ان کو زوال کاسامنا بھی کرنا ہوگا وہ مال و دولت کو بے دریغ لٹاتے ہیں اور بعد میں حکومت سے امداد مانگتے ہیں میری ذاتی رائے میں ایسے فنکار رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔مہدی حسن اور ریشماں نے اپنے عروج کے دور میں بہت دولت کمائی اس کے با وجود آخری دنوں میں ان کے پاس کچھ نہیں تھا ان دونوں لیجنڈ گائیکوں کو حکومت اور دیگر پرستاروں نے امداد کی مد میں کروڑوں روپیہ دیا۔یہ دونوں پھر بھی برے حالات میں دنیا سے چلے گئے الماس بوبی کے برعکس کچھ شوبز والوں کا کہنا یہ بھی ہے کہ پانچوں اگلیاں برابر نہیں ہوتیں کچھ فنکار ایسے بھی ہیں جو حقیقی معنوں میں حکومتی امداد کے مستحق ہیں۔فنکار کہتے ہیں کہ حکومتی امداد صرف ان لوگوں کو ملتی ہے جو اس کے حقدار نہیں ہیں جبکہ حقدار اس امداد سے محروم ہیں ۔ایک معروف شخصیت نے اپنا نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ آج کل حکومتی امداد کے لیے سرگرداں ایک معروف گلوکار کے گھر میں تین گاڑیاں کھڑی ہیں اپنی جائیداد کا مالک ہے مگر پھر بھر 25 ہزار کے حصول کے لیے مارا مارا پھر رہا ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Also told the amazing reason
Previous Post آئی ایم ایف کے وفد کے واپس جاتے ہی حکومت نے بینکوں کیساتھ ایسا کام کردیا کہ ہنگامہ برپا ہوگیا…. حیرت انگیز وجہ بھی بتادی
Next Post دربار بابا فرید ؒپر پیدل جانے کا کیا قصہ ہے؟ صحافی کے سوال پر بشریٰ بی بی کے سابق شوہر نے ناقابل یقین انکشاف کر ڈالا
Put incredible disclosure

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.