yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

خواجہ سعد رفیق ایک اور مشکل میں پھنس گئے

Web Editor January 10, 2019January 10, 2019 1 min read
Khawaja Saad Rafiq caught in another Trouble
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا جہاں پر مختلف بینکو ں کی ٹرانزکشنز ملیں ،وہاں ان کا ایک کاروباری پارٹنر شاہد بٹ بھی ان کے خلاف بیان دینے کیلئے تیار ہو گیا۔ذرائع کے مطابق سعد رفیق کے خلاف ہونے والی انوسٹی گیشن میں بڑی اہم پیش رفت سامنے آ ئی ہیں، ایک اہم ڈویلپر جو کہ پیراگون میں بھی ان کے ساتھ تھا اور اس کی ایک اپنی سوسائٹی بھی ہے ، اس نے ایک بھاری رقم سعد رفیق کو دی تھی، وہ رقم کس مد میں دی گئی تھی، اس حوالے سے اس نے بیان دینے پر رضامندی کا اظہار کر دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی بیان تو وہ دے چکا ہے ، مزید انوسٹی گیشن میں وہ اس حوالے سے اہم ترین گواہ کی صورت میں پیش ہو سکتا ہے ۔ذرائع کے مطابق اس کے ساتھ ساتھ ندیم ضیا کے حوالے سے بھی کئی اہم ثبوت اور وہ کس سے رابطے میں ہے اور وہ ایک غیر ملکی سم کا استعمال کر رہا ہے ، اس کے ثبوت بھی اداروں نے حاصل کر لئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ندیم ضیا غیر ملکی سم کے ذریعے کس طرح اپنی فیملی کے ساتھ رابطو ں میں ہے اور اپنی فیملی کے ساتھ رابطوں کے ساتھ ساتھ ندیم ضیا خواجہ بردران کے کن قریبی لوگوں کے ساتھ رابطوں میں ہے ، اس حوالے سے بھی اداروں نے اہم شواہد حاصل کر لئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پیراگون سٹی کے ندیم ضیا کی گرفتاری جلد متوقع ہے جبکہ خواجہ برادران کے قریبی ساتھی شہزاد وحید کے حوالے سے بھی کس طرح اسے لندن سے لایا جا سکتا ہے کام شروع ہو گیا ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Great patience for Captain (R) Safdar
Previous Post کیپٹن (ر) صفدر کے لیے زبردست سرپرائز
Next Post بحریہ ٹاؤن میرا منصوبہ تھا
Bahria Town was my plan

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.