yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

خواجہ آصف، احسن اقبال، امیر مقام کا شہباز شریف کو قائد ماننے سے انکار، خبر رساں ایجنسی نے دعویٰ کردیا

Web Editor July 16, 2018 1 min read
Khawaja Asif, Ahsan IqbalAmeer Maqam refused to accept Shehbaz Sharif leadership,
Share this:

اسلام آباد: خبررساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے جیل جاتے ہی ن لیگ کے سینئر رہنماؤں کے مابین اختلافات کھل کر سامنے آنا شروع ہوگئے، خواجہ آصف ، احسن اقبال اور امیر مقام نے میاں شہباز شریف کو اپنا قائد ماننے سے انکار کرتے ہوئے شہباز شریف کی جانب سے کئے گئے الیکشن کے حوالے سے کئے جانے والے فیصلوں سے کتراتے لگے۔

آن لائن کے مطابق  نوازشریف کے لاہور ایئر پورٹ پر استقبال کرنے کے حوالے سے شہباز شریف کے فیصلے اور طریقہ کار سے مایوس ہو کر شہباز گروپ کے اہم رہنماؤں رانا تنویر اور خرم دستگیر بھی شہباز گروپ کو خیر آباد کہتے ہوئے نواز شریف کے قریب ہوگئے جبکہ میاں نواز شریف نے بھی خرم دستگیر کو پنجاب میں اہم ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ الیکشن کے بعد خواجہ آصف کو مسلم لیگ پنجاب کا صدر بنا دیا جائے گا۔

ایجنسی کو ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ ہفتہ شہباز شریف کی صدارت میں لاہور میں ہونے والے نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز شریف کے خلاف جاری کیس اور الیکشن کی کمپین کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں خواجہ آصف اور احسن اقبال نے بھی شرکت نہ کی جب لاہور سے ن لیگ کے سینئر رہنما نے خواجہ آصف کو اجلاس میں آنے کیلئے قائل کرنے کی کوشش کی تو خواجہ آصف نے جواب دیا کہ میں شہباز شریف میرا لیڈر نہیں ان کا لیڈر صرف نواز شریف ہے اور وہ خود شہباز شریف سے بڑے لیڈر ہیں۔

ادھرخواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف کے کیس کے حوالے سے بھی شہباز شریف کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات کو بھی مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات سے نواز شریف سمیت پارٹی کو بھی نقصان پہنچے گا جبکہ احسن اقبال نے بیماری کا بہانہ بنا کر اجلاس میں شرکت سے معذرت کر لی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Famous Pakistani actor, director and writer Asher Azeem left Pakistan
Previous Post معروف پاکستانی اداکار، ہدایتکار اور مصنف عاشر عظیم نے پاکستان چھوڑ دیا
Next Post دیا میر بھاشا ڈیم کیلئے فنڈ قائم
Fund established for Diamer bhasha dam

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.