yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دیا میر بھاشا ڈیم کیلئے فنڈ قائم

Web Editor July 16, 2018 1 min read
Fund established for Diamer bhasha dam
Share this:

اسلام آباد، گلگت: چیف جسٹس آف پاکستان نے دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم بنانے کے لیے ڈیم فنڈ قائم کردیا ہے لیکن دیا میر کی مقامی متاثرہ آبادی بھی میدان میں آگئی اور چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ  حکومت 2010 میں متاثرہ افراد کی آبادکاری کا معاہدےاور وعدوں  کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔

دیامر بھاشا ڈیم کمیٹی کے ترجمان نجیب اللہ، مولانا زمان اور جمعہ میر نے کہا ہے  کہ ڈیم کے منصوبے کے لیے لوگوں نے اپنے گھروں، زمینوں اور وراثتوں کی قربانی دی لیکن وفاقی حکومت 2010 میں کیے گئے وعدے کی خلاف ورزی کی,وفاقی حکومت اس بات پر رضا مند ہوئی تھی کہ تمام متاثرہ افراد کو ضلع کے دیگر علاقوں میں آباد کیا جائے گا۔

پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے یہ بھی وعدہ کیا گیا تھا کہ وہ زمین خرید کر دیا میر کے مختلف علاقوں میں تین ماڈل گاؤں قائم کرے گی، تاہم حکومت نے اپنے وعدے پورے نہیں کیے,معاہدے کی خلاف ورزی ڈیم منصوبے کے خلاف سازش ہے,  منصوبے سے متاثرہ لوگ اپنی آبادکاری کے حوالے سے غیر یقینی کا شکار ہیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کو اس معاملے کا نوٹس لینا چاہیے۔اس موقع پر انہوں نے ڈیم کی تعمیر کے لیے فنڈ قائم کرنے کے اقدان کو سراہا اور اس میں حصہ ڈالنے کا بھی اعلان کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Khawaja Asif, Ahsan IqbalAmeer Maqam refused to accept Shehbaz Sharif leadership,
Previous Post خواجہ آصف، احسن اقبال، امیر مقام کا شہباز شریف کو قائد ماننے سے انکار، خبر رساں ایجنسی نے دعویٰ کردیا
Next Post نواز شریف کے بیرک سے سانپ نکل آیا، شور مچانے پر بھاگ گیا
The snake came out of Nawaz Sharif's barrack, running on noise

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.