counter easy hit

وزیر اعظم نے خاندان کو احتساب کیلئے پیش کر دیا ،خان یوسف

 Khan Yusuf

Khan Yusuf

پیرس(عمیر بیگ)عوام کی دعاؤں سے نواز شریف کا کاروان ترقی چلتا رہے گا، ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس خان یوسف نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ سیاست میں آنے سے قبل بھی شریف خاندان کا شمارملک کے بڑے کاروباری خاندانوں میں کیا جاتا تھا، نواز شریف کی نیک نیتی کا ثبوت ہے کہ انہوں نے اپنے اور اپنے خاندان سمیت سب کا احتساب کرنے کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا ہے