counter easy hit

آرمی چیف کا کرپشن کے خلاف بیان قوم کی آواز ہے :چوہدری منیر وڑائچ

 Ch Munir Warrich

Ch Munir Warrich

پیرس(عمیر بیگ)کرپشن کے عفریت نے پاکستان کو ترقی اور استحکام کی منزل سے دور کر دیا ہے، ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر ورائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انیوں نے کہا کہ جب تک کرپشن ختم اور کرپٹ لوگوں کو نشان عبرت نہیں بنایا جائے گا ، یہ صورت حال تبدیل نہیں ہو گی۔ آرمی چیف کا کرپشن کے خلاف بیان قوم کے دل کی آواز ہے