counter easy hit

پی ٹی آئی فرانس کے کو آرڈینیٹر چوہدری گلزار احمد لنگڑیال اور چیئر مین ایڈوائزری کمیٹی راجہ محمد عجب کی آپس میں ملاقات ہوئی ۔

پیرس (عمیر بیگ )پی ٹی آئی فرانس کے کو آرڈینیٹر چوہدری گلزار احمد لنگڑیال اور چیئر مین ایڈوائزری کمیٹی راجہ محمد عجب کی آپس میں ملاقات ہوئی ۔جس میں پارٹی کے موجودہ حالات پر صلاح مشورہ اور آپس میں ذہنی ہم آہنگی اور باہمی مشاورت سے پی ٹی آئی کے لیے کام کرنے کا مشترکہ عہد کیا گیا۔

Raja Ajab & Gulzar Ahmad

Raja Ajab & Gulzar Ahmad