counter easy hit

میرے قائدین جناب قائد اعظم محمد علی جناح اور میاں محمد نواز شریف کو سالگرہ مبارک، ہمیں فخر ہے کہ ہم مسلملیگی ہیں آپ کی وجہ سے، خان یوسف

میرے قائدین جناب قائد اعظم محمد علی جناح اور میاں محمد نواز شریف کو سالگرہ مبارک

khan-yousaf

khan-yousaf

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے  سینئر راہنما جناب خان یوسف  نے قائد اعظم محمد علی جناح اور جناب وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف صاحب کے جنم دن کی تقریب میں  قائدین کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں فخر ہے کہ آج بھی مسلم لیگ کی حقیقی روح میاں نواز شریف کی قیادت میں زندہ ہے جس کی وجہ سے ہم اس پارٹی کا حصہ ہیں اور ہمیں فخر ہے کہ ہم پاکستان کی اساس کی حفاظت کرنے والی پارٹی کے دل و جان سے جان نثار ہیں۔

وزیر اعظم پاکستان کا مسلم لیگ کو اس کی روح کے مطابق زندہ کرنے کیلئے ان کا یہ قوم احسان ہمیشہ یاد رکھے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website