counter easy hit

میرے قائدین جناب قائد اعظم محمد علی جناح اور میاں محمد نواز شریف کو سالگرہ مبارک، مسلم لیگ سے بڑی مسلمانوں کی دنیا میں کوئی کامیاب جمہوری پارٹی نہیں۔ چوہدری سجاد نمبر دار

میرے قائدین جناب قائد اعظم محمد علی جناح اور میاں محمد نواز شریف کو سالگرہ مبارک

ch-sajjad-numberdar

ch-sajjad-numberdar

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما جناب چوہدری سجاد نمبر دار  نے قائد اعظم محمد علی جناح اور جناب وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف صاحب کے جنم دن کی تقریب میں  قائدین کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ سے بڑی کوئی بھی جمہوری جماعت نہیں جس نے اتنی کامیبا ب جدو جہد کی ہو اور کامیابی کے ساتھ منزل حاصل کرنے کے بعد بھی جمہوری روایات اور اقدار کے مطابق سلسلہ جاری رکھا ہو۔ اس کیلئے موجودہ قیادت کی جتنا تعریف کی جائے کم ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website