counter easy hit

خامنہ ای نے ایٹمی معاہدہ بحال رکھنے کیلئے عالمی طاقتوں کو سات شرائط پیش کردیں

عرب ٹی وی کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کی ویب سائٹ پر رکھی گئی شرائط کے مطابق یورپی بینک ایران سے تجارت کی حفاظت کیلئے اقدام کریں گے۔ یورپی رہنماؤں کو ایران کی Khamenei presents seven terms to global powers to restore nuclear dealتیل کی فروخت پر امریکی  دباؤ ختم کرنا ہوگا۔یورپی بینک ایران سے تیل خریدتے رہیں گے۔ایران میزائل پروگرام ختم نہیں کرے گا۔تہران ایٹمی معاہدے پر نئے مذاکرات نہیں کرے گا۔ خامنہ ای نے کہا ہےکہ تہران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ بحال رکھنے کیلئے یورپ کو ان شرائط پر عمل کرنا ہوگا۔