counter easy hit

ایران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دیا جائےگا،امریکی وزیرخارجہ

ایران: واشنگٹن میں ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی میں سماعت کے دوران پومپیو کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورشمالی کوریا کے سربراہ کے درمیان ملاقات طے ہے اور اس Iran will not be allowed to become nuclear power, US Secretary of Stateحوالے سے  تمام معاملات طے پا چکے ہیں جبکہ پیانگ یانگ کو ملاقات میں یقین دہانی کرانی ہے کہ شمالی کوریانے اپنا ایٹمی پروگرام ختم کردیا ہے۔ ایران سےمتعلق مائیک پومپیونے کہاکہ ایران کو کسی صورت ایٹمی طاقت نہیں بننے دیا جائےگا اور اسے ایٹمی معاہدہ دوبارہ کرنا ہوگاجبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ واضح کرچکے ہیں کہ اگر ایران نے ایٹمی پروگرام شروع کیا تو اس کے سنگین نتائج نکلیں گے۔