counter easy hit

کترینہ کیف حجام بن گئیں، فلم ڈائریکٹر کا سر مونڈھ ڈالا

عشق اور فلموں میں ناکامی کے بعد بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف حجام بن گئیں اور فلم ڈائریکٹر انوراگ باسو کا سر مونڈھ ڈالا۔

Katrina kaif became a barber ,put head shave of film director

Katrina kaif became a barber ,put head shave of film director

گزشتہ روز ایک دلچسپ ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں کترینہ کیف شرارتی انداز میں انوراگ باسو کا سر مونڈھتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ انوراگ باسو کسی جرم میں پکڑے نہیں گئے بلکہ ان کی نئی آنے والی فلم ‘جگا جاسوس کےسیٹ پر ایک شرارت سی کی گئی جس میں کترینہ کیف اپنے نٹ کھٹ اور شرارتی انداز میں حجام بن گئیں اور فلم ڈائریکٹر کا سر مونڈھ ڈالا۔ یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔واضح رہے اس فلم میں کترینہ کیف رنبیر کپور کے ساتھ جلوہ گر ہوتی نظر آئیں گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website